Free Gift or Buy 2 Get 1 Free on Koee, Hawaiian Silky, Organic Hair Energizer & Vitale
Dermo Lite Herbal Ubtan Powder Natural Jasmine 150 ML
  • SKU: derlhup
  • Availability: in stock Many in stock Out of stock You can purchase this product but it's out of stock

Dermo Lite Herbal Ubtan Powder Natural Jasmine 150 ML

Rs.250.00
DESCRIPTION
PRODUCT DESCRIPTION


پاکستان میں پہلی بار فیس اینڈ باڈی مساج
حسنِ یوسف اور زیتون سے بھر پور



ڈرمولائٹ ہربل اُبٹن پاؤڈر

خالص صندل سے تیار کردہ

برصغیر پاک و ہند میں جلد کی قدرتی رعنائی اور گورے پن کے لئے سب سے زیادہ اٗبٹن استعمال کیا جاتا تھا۔ ڈرمولائٹ ہربل ابٹن پاؤڈر ایک قدیم تحقیقی جلدی غذائی مرکب ہے۔ جس کو برس ہا برس کی تحقیق کے بعد روائیتی معیار برقرار رکھتے ہوئے جدید انداز میں آپ تک باسہولت استعمال کیلئے سرمبہر پلاسٹک جار میں پیش کیا جارہا ہے۔ اس میں شامل نباتاتی اجزاء سوفیصد خالص اور قطعی بے ضرر ہیں۔

ڈرامولائٹ ہربل ابٹن پاؤڈر کو نہ صرف شادی بیاہ بلکہ اس کا روزانہ استعمال انگلیوں کی میل، کہنیوں کی میل، گردن کی میل، ایڑیوں کی میل، بلیک نوز ہیڈز، پمپملز اور آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے مکمل طور پر ختم کرتا ہے اور جلد کی قدرتی رعنائی اور شادابی کو بھی بحال کرتا ہے۔

اجزائے ترکیبی: ہلدی، گلاب، کھلی بادام، گل ھار سنگھار، ترمس، پھول چنبیلی، سرسوں کی کھلی، بیسن، جوکا آٹا، تیل چنبیلی، خوشبو چنبیلی، کدو کی کھلی، صندل۔

استعمال: ڈرمولائٹ ہربل ابٹن چار کھانے کے چمچ۔ دودھ، عرق گلاب یا پانی دو کھانے کے چمچ اچھی طرح مکس کریں یہاں تک کہ پیسٹ بن جائے۔ اسکے بعد ڈرمولائٹ ہربل ابٹن کی پیسٹ کو چہرے اور ہاتھوں کو کہنیوں تک نرمی سے دس سے پندرہ منٹ مساج کریں۔



Manufactured By: Dermo Lite

Product Weight: 150 ML

Storage Instruction: Keep in cool and dry place,Close the Cap when not in use

Package: Box

REVIEWS

RELATED PRODUCTS

BACK TO TOP