اندرائن کا تیل
روغن اندرائن کافی عرصے تک بالوں پر لگاتے رہنے سے بالوں کو وقت سے پہلے سفید ہونے سے روکتا ہے۔ بلکہ بعض اوقات متواتر لگاتے رہنے سے سفید بالوں کو سیاہ بھی کرتا ہے۔
نوٹ:
(1) استعمال کرنے سے پہلے مستند معالج سے مشورہ ضرور کریں۔
(2) جہاں پر مقدار خوراک نہیں لکھی، انہیں بطور خوراک صرف مستند معالج کے مشورے سے استعمال کریں۔
(3) جہاں پر مقدار خوراک لکھی ہے وہ چوبیس گھنٹوں کیلئے ہے۔
(4) بچوں کی پہنچ سے دُور رکھیں۔ بچوں کے لیے استعمال سے پہلے مستند معالج سے ضرور مشورہ کرلیں۔
This Superior Quality Product Promises Hygienic & refreshing standards. It has the benefits of an exceptional product.
- Fresh Oil
- Natural Oil
- Hair Growth
- Hair Oil
- High Quality Oil
Indgredients: Citrullus colocynthis oil
Precautions: Avoid moisture & heat. Keep bottle tightly closed. Store in a cool dry place. Do not refrigerate. Keep out of the reach of children. Do not drop, glass bottle inside.
Manufactured By: Haque Planters
Country Of Origin: Pakistan
Weight: 30 ML