Rica Cold Wax Strips now available
Haque Planters Cumin Seed Pure Oil
  • SKU: Hpcspo
  • Availability: in stock Many in stock Out of stock You can purchase this product but it's out of stock

Haque Planters Cumin Seed Pure Oil

Rs.185 Rs.215
DESCRIPTION
زیرہ کا تیل

(مقدار خوراک: ایک سے پانچ قطرے تک)

بواسیر، گیس، بدہضمی، دست، نزلہ اور زکام کی حالتوں میں نیم گرم پانی میں ملاکر پیتے ہیں۔ پانی میں ملاکر پھوڑے پھنسی پر لگاتے ہیں۔ یاداشت تیز کرنے کے لیے شہد میں ملاکر کھاتے ہیں۔ یہ غذا ہضم کرتا ہے، بھوک لگاتا ہے اور ہچکی روکتا ہے۔

نوٹ:

(1) استعمال کرنے سے پہلے مستند معالج سے مشورہ ضرور کریں۔
(2) جہاں پر مقدار خوراک نہیں لکھی، انہیں بطور خوراک صرف مستند معالج کے مشورے سے استعمال کریں۔
(3) جہاں پر مقدار خوراک لکھی ہے وہ چوبیس گھنٹوں کیلئے ہے۔
(4) بچوں کی پہنچ سے دُور رکھیں۔ بچوں کے لیے استعمال سے پہلے مستند معالج سے ضرور مشورہ کرلیں۔

This Superior Quality Product Promises Hgenic & Refershing Standards. It has all the benefits of an exceptional product.
  • Natural Oi
  • Essential Oil
  • High Quality
  • Pain Oil
  • Sexual Enhancers
  • Face Clean
Ingredients: Pomace Olive Oil

Precautions: Avoid moisture & heat. Keep bottle tightly closed. Store in a Cool dry place. Do not refrigerate. Keep out of the reach of children. Do not drop, glass bottle inside.

Manufactured By : Haque Planters International

Country of Origin: Pakistan

Weight: 30 ML & 60 ML
REVIEWS
BACK TO TOP