Haque Planters Glycerine Oil
  • SKU: Hpgo-1
  • Availability: in stock Many in stock Out of stock You can purchase this product but it's out of stock

Haque Planters Glycerine Oil

Rs.99
DESCRIPTION
PRODUCT DESCRIPTION
گلیسرین

ایک حصہ گلیسرین میں تین حصے پانی یا عرق گلاب ملا کر جلد پر لگائی جائے تو جلد ملائم رہتی ہے۔ یہی عمل پھٹے ہوئے لبوں، ہاتھوں اور پیروں کی خشک اور پھٹی ہوئی جلد اور اکثر جلدی امراض مثلاً سر کے بفا، جلن دار پھنسیوں وغیرہ پر لگانے سے جلد ملائم ہوتی ہے اور خارش وغیرہ میں عموماً فائدہ ہوتا ہے۔ منہ پر کیل اور مہاسے نکلیں تو اُن پر گلیسرین لگانے سے یہ ختم ہو جاتے ہیں اور یہ پھر دوبارہ نہیں نکلتے۔



نوٹ:

(1) استعمال کرنے سے پہلے مستند معالج سے مشورہ ضرور کریں۔
(2) جہاں پر مقدار خوراک نہیں لکھی، انہیں بطور خوراک صرف مستند معالج کے مشورے سے استعمال کریں۔
(3) جہاں پر مقدار خوراک لکھی ہے وہ چوبیس گھنٹوں کیلئے ہے۔
(4) بچوں کی پہنچ سے دُور رکھیں۔ بچوں کے لیے استعمال سے پہلے مستند معالج سے ضرور مشورہ کرلیں۔

This Superior Quality Product Promises Hygienic & refreshing Standards. It has all the benefits of an exceptional product.

Natural Oi
Essential Oil
High Quality
Acne
Hygenic & Refershing
Ingredients: Glycerine

Precautions: Avoid moisture & heat. Keep bottle tightly closed. Store in a Cool dry place. Do not refrigerate. Keep out of the reach of children. Do not drop, glass bottle inside.

Manufactured By : Haque Planters International

Country of Origin: Pakistan

Weight: 30 ML, 60 ML & 125 ML
REVIEWS
BACK TO TOP