DESCRIPTION
ہیئر آئل (بال سیاہ)
اسے کافی عرصے بالوں پر لگاتے رہنے سے نہ صرف بال وقت سے پہلے سفید نہیں ہوتے بلکہ اکثر اوقات سفید بال سیاہ بھی ہو جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ گرتے بالوں کو بھی روکتا ہے اور بالوں کو نرم و ملائم کرتا ہے۔
نوٹ:
(1) استعمال کرنے سے پہلے مستند معالج سے مشورہ ضرور کریں۔
(2) جہاں پر مقدار خوراک نہیں لکھی، انہیں بطور خوراک صرف مستند معالج کے مشورے سے استعمال کریں۔
(3) جہاں پر مقدار خوراک لکھی ہے وہ چوبیس گھنٹوں کیلئے ہے۔
(4) بچوں کی پہنچ سے دُور رکھیں۔ بچوں کے لیے استعمال سے پہلے مستند معالج سے ضرور مشورہ کرلیں۔
This Superior Quality Product Promise Hygenic & Refershing Standards. It has all the benefits of an exceptional product.
Fresh Oil
100%Pure Oil
Halal
Natural Oil
Ingredients: Matricaira Chamomilla & Arachis Hypogaea Oil
Precautions: Avoid moisture & heat. Keep bottle tightly closed. Store in a cool dry place. Do not refrigerate. Keep out of the reach of children. Do not drop, glass bottle inside.
Manufacture: Haque Planters
Country Of Origion: Pakistan
Weghit: 1fl.Oz. (30ML)