Free Gift or Buy 2 Get 1 Free on Koee, Hawaiian Silky, Organic Hair Energizer & Vitale
Haque Planters Linseed Oil
  • SKU: Hplo-1
  • Availability: in stock Many in stock Out of stock You can purchase this product but it's out of stock

Haque Planters Linseed Oil

Rs.68.00 Rs.85.00
DESCRIPTION
PRODUCT DESCRIPTION
السی کا تیل

(مقدار خوراک: ایک سے پانچ قطرے تک)
چہرے پر ملنے سے داغ دھبے دور کرتا ہے۔ چونے کے پانی میں ملا کر جسم کے جلے ہوئے حصہ اور جلدی امراض مثلاً ایگزیما، داد وغیرہ پر لگانا انتہائی مفید ہے۔ ہڈیوں اور پٹھوں کے دردوں کی مالش کے لیے بہترین ہے۔ نزلہ، زکام، کھانسی، دمہ اور قبض کی صورت میں نیم گرم پانی میں ملا کر پیتے ہیں۔ نیم گرم تیل درد کان کو آرام دیتا ہے۔

نوٹ:

(1) استعمال کرنے سے پہلے مستند معالج سے مشورہ ضرور کریں۔
(2) جہاں پر مقدار خوراک نہیں لکھی، انہیں بطور خوراک صرف مستند معالج کے مشورے سے استعمال کریں۔
(3) جہاں پر مقدار خوراک لکھی ہے وہ چوبیس گھنٹوں کیلئے ہے۔
(4) بچوں کی پہنچ سے دُور رکھیں۔ بچوں کے لیے استعمال سے پہلے مستند معالج سے ضرور مشورہ کرلیں۔

This Linseed Oil is Naturally Filtered 100% Pure Edible Oil, made out of High Quality Fresh & Natural Linseed Seeds. It does not contain any Base Oil or any Laboratory Chemical Ingredients.

Fresh Oil
Natural Oil
Anti Marks
Body Treatment
Edible Oil
High Quality Oil
Indgredients: Lilum usitatissimum seed oil

Precautions: Avoid moisture & heat. Keep bottle tightly closed. Store in a cool dry place. Do not refrigerate. Keep out of the reach of children. Do not drop, glass bottle inside.

Manufactured By: Haque Planters

Country Of Origin: Pakistan

Product Weight: 30 ML, 60 ML & 120 ML
REVIEWS

RELATED PRODUCTS

BACK TO TOP