Haque Planters Rose Oil 30 ML
  • SKU: Hpro
  • Availability: in stock Many in stock Out of stock You can purchase this product but it's out of stock

Haque Planters Rose Oil 30 ML

Rs.149
DESCRIPTION
روغن گل (گلاب)

سر پر لگانے سے دماغ کو فرحت و تقویت دیتا ہے۔ درد کان، درد دانت پر چند قطرے ٹپکاتے ہیں۔ جسم کے جلے ہوئے حصوں پر ملنے سے آرام دیتا ہے۔ نیند لانے کے لیے سر پر لگاتے ہیں۔ پان وغیرہ کے ساتھ چونا کھانے سے منہ اور زبان میں چھالیں پڑ جائیں تو اس سے کلیاں کی جاتی ہیں۔ تیز بخار کی زیادتی میں برف سے ٹھنڈا کرکے تالوں پر لگاتے ہیں۔ مرض سرسام میں خالص سرکے میں ملاکر تلو پر لگاتے ہیں۔

نوٹ:

(1) استعمال کرنے سے پہلے مستند معالج سے مشورہ ضرور کریں۔
(2) جہاں پر مقدار خوراک نہیں لکھی، انہیں بطور خوراک صرف مستند معالج کے مشورے سے استعمال کریں۔
(3) جہاں پر مقدار خوراک لکھی ہے وہ چوبیس گھنٹوں کیلئے ہے۔
(4) بچوں کی پہنچ سے دُور رکھیں۔ بچوں کے لیے استعمال سے پہلے مستند معالج سے ضرور مشورہ کرلیں۔

This Superior Quality Product Promises Hygienic & Refreshing Standards. It has all the benefits of an exceptional product.

Hygienic
Superior Quality
Fresh & Natural
Ingredients:Rosa centifolia and Sesamum indicum seed Oil

Precautions:Avoid moisture & heat Keep bottle tightly closed. Store in a cool dry place. Do not refrigerate. Keep out of the reach of children. Do not drop, glass bottle inside.

Manufactured By: Haque Planters International

Country of Origin: Pakistan

Product Weight: 1fl.oz.(30 ML )
REVIEWS
BACK TO TOP