DESCRIPTION
PRODUCT DESCRIPTION
تارپین کا تیل
درد کمر، پٹھوں کے درد، پہلو کے درد، نمونیا وغیرہ میں جسم اور سینہ کی مالش کرتے ہیں۔ داد، گنج اور چلبل جیسے امراض میں جلد پر لگاتے ہیں۔ اس کے ٹپکانے سے جلد کے زخموں کے کیڑے مر جاتے ہیں۔ نیم گرم پانی میں ملاکر بھاپ لینے سے ناک کے تمام کیڑے ہلاک ہو کر خارج ہو جاتے ہیں۔
نوٹ:
(1) استعمال کرنے سے پہلے مستند معالج سے مشورہ ضرور کریں۔
(2) جہاں پر مقدار خوراک نہیں لکھی، انہیں بطور خوراک صرف مستند معالج کے مشورے سے استعمال کریں۔
(3) جہاں پر مقدار خوراک لکھی ہے وہ چوبیس گھنٹوں کیلئے ہے۔
(4) بچوں کی پہنچ سے دُور رکھیں۔ بچوں کے لیے استعمال سے پہلے مستند معالج سے ضرور مشورہ کرلیں۔
Natural pistachio
Avoid moisture & heat
High Quality fresh and natural pistachio
Haque Planters This PistachioOil is Naturally Filtered 100% Pure Edible Oil, made out of High Quality fresh and natural pistachio. It does not contain any Base Oil or any Laboratory Chemical Ingredients.
Precautions:Avoid moisture & heat. Keep bottle tightly closed. Store in a cool dry place. Do not refrigerate. Keep out of the reach of children. Do not drop, glass bottle inside.
Ingredients: Roasted Pistachio