یاداشت کو بہتر بنانے سوچنے کے عمل کو تیز کرنے اور بہتر بنانے کے لیے نہایت ضروری سپلیمنٹ ہے۔ بڑھتی عمر کی وجہ سے ہونے والی ذہنی کمزوری کو دور کرنےاور ذہنی کارکردگی کو بہتر بنانے میں مدد کرتا ہے۔
ذہنی تناوٗکو کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔ ذہنی دباو ُکم کرنے اور موڈ بہتر بنانے میں مدد گار ہے۔
سوچنے اور سمجھنے کی صلاحیت کو بھی بڑھانےمیں مدد کر تا ہے۔
جنسی کمزوری کوختم کرنے میں مدد کرتا ہے۔
آنکھوں کی صحت اور نظر کو بہتر بنانے میں مدد کرتا ہے
Supports healthy brain functions thinking, concentration and memory.
Helps to improve blood circulation resulting in better function of heart, brain and eyes.
Supports a healthy and natural response to daily stress and help to fight inflammation.