No Products in the Cart
روغن چمبیلی
روغن چمبیلی تل کے تیل کے ساتھ سر پر لگانے سے دماغ کو تراوٹ و تقویت پہنچتا ہے۔ یہی عمل بدن پرمالش کرنے سے جلد کو ملائم کرتا ہے اور رنگ کو نکھارتا ہے اسی وجہ سے اسے ابٹنوں میں ملا کر ملتے ہیں۔ فالج، لقوہ، عرق النساء اور پٹھوں کے دردوں پر اس کی مالش کرتے ہیں۔
نوٹ:
(1) استعمال کرنے سے پہلے مستند معالج سے مشورہ ضرور کریں۔
(2) جہاں پر مقدار خوراک نہیں لکھی، انہیں بطور خوراک صرف مستند معالج کے مشورے سے استعمال کریں۔
(3) جہاں پر مقدار خوراک لکھی ہے وہ چوبیس گھنٹوں کیلئے ہے۔
(4) بچوں کی پہنچ سے دُور رکھیں۔ بچوں کے لیے استعمال سے پہلے مستند معالج سے ضرور مشورہ کرلیں۔
This Superior Quality Product promises hygienic and refreshing standards. It has all the benefits of an exceptional products.
Ingredients: Katchi Chameli and Arachis Hypogaea Oil
Precautions: Avoid moisture and heat. Keep bottle tightly closed. Store in a cool dry place. Do not refrigerate. Keep out from the reach of children. Do not drop, glass bottle inside.
Manufactured By: Haque Planters International
Country of Origin: Pakistan
Product Weight: 30 ML