Haque Planters Neem Oil 30 ML
Sold Out
  • SKU: Hpno
  • Availability: Out of stock

Haque Planters Neem Oil 30 ML

Rs.175
DESCRIPTION
نیم (نبولی) کا تیل

(مقدار خوراک: ایک سے دس قطرے تک)
روغن نیم بالوں کو سیاہ کرتا ہے۔ جوؤں کو مارتا ہے۔ دانتوں اور مسوڑھوں پر ملنے سے ان کی بوسیدگی ختم کرتا ہے۔ مصفی خون ہونے کے باعث جلدی اور بواسیر پر لگانے سے چند دنوں میں مسوں کو گرا دیتا ہے۔ جلدی امراض مثلاً پھوڑے کے غلیض مواد، پھنسی خارش، کیڑے لگے پرانے زخم بدبو دار خراب گوشت اور جزام وغیرہ میں لگاتے اور پیتے ہیں۔ پانچ قطرے تک پانی میں ملا کر پینے سے آنکھوں کی بینائی تیز ہو جاتی ہے۔

نوٹ:

(1) استعمال کرنے سے پہلے مستند معالج سے مشورہ ضرور کریں۔
(2) جہاں پر مقدار خوراک نہیں لکھی، انہیں بطور خوراک صرف مستند معالج کے مشورے سے استعمال کریں۔
(3) جہاں پر مقدار خوراک لکھی ہے وہ چوبیس گھنٹوں کیلئے ہے۔
(4) بچوں کی پہنچ سے دُور رکھیں۔ بچوں کے لیے استعمال سے پہلے مستند معالج سے ضرور مشورہ کرلیں۔

This Neem (Margo) Oil is Naturally Filtered 100% Pure Edible Oil. made out of High Quality Fresh & Natural Neem Kernels. It does not contain any base oil or any Laboratory Chemical Ingredients.

Natural Oil
High Quality
Protects Skin
Fight Ageing
Removes Pigmentation
Ingredients: Azadica indica oil.
Precautions: Avoid moisture & heat. Keep bottle tightly closed. Store in a Cool dry place. Do not refrigerate. Keep out of the reach of children. Do not drop, glass bottle inside.
Manufactured By : Haque Planters International
Country of Origin: Pakistan
Weight: 30ml
REVIEWS
BACK TO TOP