Hair Clips & Hair Claws Available now
Roghan Khaas Ul-Khaas Tila 10 ML
Roghan Khaas Ul-Khaas Tila 10 ML
Roghan Khaas Ul-Khaas Tila 10 ML
Roghan Khaas Ul-Khaas Tila 10 ML
  • SKU:
  • Availability: in stock Many in stock Out of stock You can purchase this product but it's out of stock

Roghan Khaas Ul-Khaas Tila 10 ML

Rs.320 Rs.350
DESCRIPTION

عضو خاص کی پرورش اور تغزیہ کیلئے حیران کن اثرات کا حامل نادر و نایاب روغن چھوٹاپن، ٹیڑھا پن پتلا پن ، اور کمی انتشار کیلئے بہترین روغن۔

:خواص
روغن خاص الخاص عضو خاص کے اعصاب پر براہ راست اثر انداز ہو کر اندرونی اور بیرونی خرابیاں بہت جلد دور کرتا ہے۔جلق، اغلام بازی یا کثرت جماع کی وجہ سے عضو خاص کے جسم اسفنجی، عضلات میں خرابی پیدا ہو جاتی ہے اور مقامی خلیات مر جاتے ہیں جس کی وجہ سے دورانِ خون میں رکاوٹ پیدا ہو جاتی ہے تو عضو خاص کی افزائش اور تناؤ میں کمی واقع ہو جاتی ہے۔ پھر ضرورت اس بات کی ہوتی ہے کہ مقامی طور پر خلیات کی اصلاح کی جائے۔ تاکہ دورانِ خون درست ہو ۔ ایک ایسا طلاء جس کی جستجومریض کافی عرصے سے کررہے تھے۔ مارکیٹ میں بیشمار طلاء وغیرہ موجود تھے اور بڑے بڑے دعوے بھی ، مگر جب مریض نتائج دیکھتے تو سوائے ما یوسی کے کچھ ہاتھ نہ آتا۔ رو پیہ اور وقت دونوں ضائع ہو تے اور مریض کسی نئی چیز کی تلاش میں نکل جاتا ۔ ان حالات و اسباب کو مدِنظر رکھتے ہوئے علاج بالحکمت نے سالہا سا کی تحقیق کے بعد نادرو نایاب روغنیات اور حیوانی اجزاء کا مرکب تیا ر کیا ہے۔ جو کہ پرانے اور مردہ خلیات کو ختم کرکے نئے خلیات بناتاہے ۔ اگر روغن خاص الخاص کے استعمال سے خراش ہو، دانے نکلیں یا جلد کے مردہ خلئے، (Dead Cells)اتریں تو پریشان نہ ہوں اس سے کوئی تکلیف نہیں ہوتی بلکہ استعمال جاری رکھیں۔ کیونکہ اس روغن کی یہ خوبی ہے کہ یہ ہلکی خراش / سوزش پیدا کرتا ہے اور دورانِ خون کو عضو خاص طرف تیز کر کے مردہ خلیات کو ختم کرکے نئے خلیات بناتا ہے۔ جس کی وجہ سے آپ پٹھوں میں زندگی کی نئی لہر دوڑتی محسوس کریں گے۔ یہ ہلکی خراش تناؤ اور قوت ِ باہ میں ز بردست اضافے کا سبب بنتی ہے جس سے آپ وظیفہ زو جیت کا بھر پور لطف سکیں گے۔ کیونکہ ازدواجی تعلقات کی بہترین ادائیگی خوشگوار زندگی کیلئے از حد ضروری ہے۔

برائے ٹیڑھا ، پتال پن، کمی انتشار اور کمی طوالت دوران عالج ہر پانچویں دن زیر عالج بال مونڈھ لیں

طریقہ استعمال
صرف 3 قطرے رات سوتے وقت عضو خاص کے اوپر اور دائیں ، بائیں پچھلے حصے تک آہستگی کے ساتھ اچھی طرح جزب کریں۔ دوبارہ 3قطرے اسی طرح جزب کریں۔ اگلے اور نچلے حصے پر نہ لگائیں پان یا پٹی باندھنے کی ضرورت نہیں ہاتھ کو چہرے پر لگنے سے بچائیں اور ہاتھ صابن سے اچھی طرح دھولیں۔صرف 3 قطرے رات سوتے وقت عضو خاص کے اوپر اور دائیں ، بائیں پچھلے حصے تک آہستگی کے ساتھ اچھی طرح جزب کریں۔ دوبارہ 3قطرے اسی طرح جزب کریں۔ اگلے اور نچلے حصے پر نہ لگائیں پان یا پٹی باندھنے کی ضرورت نہیں ہاتھ کو چہرے پر لگنے سے بچائیں اور ہاتھ صابن سے اچھی طرح دھولیں۔

یادرکھیے! وقتی فائدہ فوراً مل جاتا ہےلیکن مستقل نہیں ہوتا۔ لہٰذا مستقل اثرات حاصل کرنے کیلئے1 ماہ کا کورس غذائی پرہیز کے ساتھ مکمل کیجئے۔ جو مریض دوا تو کھاتا ہے مگر غذا کا خیال نہیں کرتا وہ معا لج کی قابلیت خاک میں ملا دیتا ہے۔بھوک کا صحیح لگنا نصف علاج ہے اور غذا کا صحیح استعمال کرنا مکمل علاج ہے۔ شدید بھوک لگنے پر کھائیے اس سے صالح خون پیداہوتا ہے۔

نوٹ: پر ہیز دوا سے بہترہے۔

شادی شدہ حضرات اور سرعت انزال کے مریضوں کیلئے ھدایات اور مفید نسخے شیطان سے محفوظ رہنے کیلئے مباشرت کی دعا ضرور پڑھیں۔

صبح کی سیر کو معمول بنائیں اور ورزش کریں۔ (2)جب تلک شدیدطلب اور تناؤ نہ ہو مباشرت سے پرہیز کریں۔ (3)کھانے کے 3 گھنٹے بعد مباشرت کریں۔ (4)بہتر ہے کہ رات کے پہلے حصہ میں سو جائیں پھر اٹھ کر مباشرت کریں ۔ سونے سے جسمانی تھکاوٹ دور ہو جائے گی اور ذہن بھی تروتازہ ہوگا۔ (5)شدید تھکاوٹ یا ٹینشن کی حالت میں مباشرت نہ کریں (6) کھانے میں ایسی غزا یا دوا نہ لیں جس سے دل کی دھڑکن تیز ہوجائے۔ مشلاً چائے، بوتل، کافی، بھنا ہوا گوشت ، تیز مصالحہ جات وغیرہ۔ (7) اگرآئل وغیرہ استعمال کیا ہو تو ملاپ سے پہلے عضو کو صابن سے دھو لیں۔ (8) مباشرت سے پہلے ہلکی پھلکی ورزش ضرور کریں۔ (9 )دخول کے فوراً بعد حرکت مت کریں ۔ بوس و کنار کرتے رہیں۔ جنسی اور فحش گفتگو مت کریں اس سے انزال جلد ہو جائے گا۔ جنس کے علاوہ دوسرے موضوعات پر باتیں کرتے رہیں۔ (10)قبل مباشرت بیوی کے پستانوں اور شرمگاہ کو اچھی طرح مساج کریں اور جب وہ تیار ہو تو پھر دخول کریں۔ حرکت کے انداز (11 )شروع میں حرکت ہمیشہ آہستہ کریں۔ شروع میں تیز حرکت کرنا انزال کو دعوت دینا ہے ۔ تیز حرکت اس وقت کریں جب فارغ ہونا ہو۔ (12) شروع میں آگے پیچھے حرکت مت کریں۔ (13) دخول کے بعد اپنے جسم کو بیوی کے جسم کے ساتھ جوڑ کر اس طرح حرکت دیں کہ آپ کا عضو خاص آگے پیچھے حرکت نہ کرے صرف جسم حرکت کرے۔ (14) کچھ وقفہ کے بعد عضو کو باہر نکال لیں اور بیوی سے الگ ہو جائیں اور چہل قدمی کریں۔ (15) اب حرکت اس انداز سے کریں کہ عضو خاص بیوی کی شرمگاہ کے کے دائیں بائیں لگے۔ (16) عضو خاص کو شرمگاہ میں گھمائیں دائیں پھر بائیں مگر آہستگی سے تیزی مت کریں۔ (17) مباشرت کے انداز بھی بدلتے رہیں جیسے سامنے سے پہلو سے ، بیٹھ کر یا پچھلی جانب کھڑے ہو کر وغیرہ۔ کیونکہ ایک ہی انداز پر مباشرت کرنے سے اکتاہٹ ہو جاتی ہے۔ (18) اگر دخول کے دوران حرارت کی زیادتی محسوس ہو تو عضو کو باہر نکال لیں اور چہل قدمی کریں۔ (19)آخر میں جب فارغ ہونا ہوتو پھر آگے پیچھے تیز حرکت کرکے فارغ ہو جائیں۔ (20) یاد درکھیں! خاص الخاص طلاء کی یہ خوبی ہے کہ اس سے انزال کے بعد بھی اچھا خاصا تناؤ رہتا ہے۔ اگر ا ٓپ کی بیوی منزل نہیں ہوئی تو مت گبھرائیں۔ عضو کو شرمگاہ سے ہاہرنہ نکالیں بلکہ اس کو حرکت دے کر بیوی کو فارغ کرسکتے ہیں۔ اگر ایسا بھی ممکن نہ ہو تو شرمگاہ کو ہاتھ سے خوب مسلیں۔ تاکہ بیوی بھی انزال کا لطف حاصل کرسکے۔ نسخہ جات: (21) اگر منی میں پتلا پن ہو تو گرم اشیاء استعمال نہ کریں۔ (22) کھیر برائے سرعت انزال ۔ کمی مادہ منویہ، کمزوری باہ، کثرت احتلام اور ذکاوت حس کے لئے مجرب نسخہ ثعلب مصری، مغز بنولہ، ستاور، موصلی ، چھلکا اسپغول ہم وزن پاؤ ڈر کرلیں ۔ ایک بڑا چمچ 300 ملی لیٹر دودھ میں + چینی حسب ضرورت ڈال کر کھیر بنا کر 15 دن کھائیں۔ (23) گرم مزاج والے افراد جس دن صحبت کا ارادہ ہو شام کے کھانے میں کسٹرڈ ، کھیر، کیلا، دودھ اور بادام وغیرہ استعمال کریں۔ (24) اگر دخول کرتے وقت انزال ہو جاتا ہوت شروع میںFL کنڈوم، ساتھی وغیرہ استعمال کریں۔ (25)انزال کے بعد ٹھنڈا پانی نہ لیں بلکہ 1 کپ دودھ + ہلدی 1 گرام ابال لیں۔ چو لہے سے اتار کر شہد ملا کر پی لیں۔

احتیاط: مالش کے بعد عضو کو ٹھنڈے پانی اور سرد ہوا سے بچائیں ۔ موسم سرد ہوتو گرم کپڑے استعمال کریں۔ دورانِ علاج صحبت سے پرہیز کریں۔ پاکیزہ ماحول اختیار کیجئے ۔ بُری صحبت سے بچیں۔

خوراک: ناشتہ: دیسی سوگی 50 گرام مغز بادام 15 عدد ، دیسی انڈہ 1 عدد فرائی یا ابلا ہوا چائے کے ساتھ لے لیں۔

دوپہر: سالن میں ادرک ، لہسن ، سبز مرچ ، ہلدی اور دیسی گھی خوب ڈال کر استعمال کریں۔ کالے چنے، یخنی ، شوربہ ہر قسم ، گوشت بکری، دیسی مرغ ، پرندوں کے گوشت، کھجور، پپیتہ، اخروٹ ، چلغوزہ، زیتون کا تیل شہد، میتھی۔ سالن زیادہ روٹی کم کھائیں۔ شدید بھوک کے بغیر کوئی غذا نہ کھائیں۔ ہر غذا کا درمیانی وقفہ کم از کم 6 گھنٹے ہو۔ اگر 6 گھنٹے کے بعد بھی بھوک نہ لگے تو وقفے کو شدید بھوک تک بڑھائیں ۔ خواہ 3 دن بعد بھوک لگے۔

پرھیز: کھٹی اور تلی چیزیں مشلاً اچار، پکوڑے، سموسے، دھی بھلے، بینگن، چاول ، بھنا ہواگوشت بھینس، گائے کا گو شت،کاربو نیٹڈ واٹریعنی بوتلیں ہر قسم،مصنوع جوسز، دودھ سوڈا وغیرہ ۔ اپنی بیوی تک محدودرہیں اگر ایک سے گزارہ نہیں ہوتا تو چار بیویوں کی گنجائش موجود ہے۔ زنا سے بچیں کیونکہ یہ حرام ہے۔ اس سے بے شمار بیماریاں آتشک، سوزاک اور ایڈز وغیرہ ہوجاتی ہیں۔زنا ہلاکت خیز مفاسد کا منبع ہے نظام عالم کی برہمی، انساب کی بے حرمتی ، عضمت و عفت کی بربادی کا موجب ہے۔ ہر انسان کی ماں، بہن ، بیوی، اور بیٹی کی عصمت خطرے میں پڑ جاتی ہے۔

پاکیزہ ماحول اختیار کیجئے، بری صحبت سے بچیئے، عشقیہ ناول ، ڈرامے اور فلموں سے پرہیز کیجئے۔

مکمل کورس 1ماہ

تمام دوائیں بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔

REVIEWS
BACK TO TOP