No Products in the Cart
Dalila Anti Wrinkle Facial
Washing: Step 1 واشنگ
Acne Free Face Wash
یہ فیس واش وائٹنگ کے اجزاء پر مشتمل ہے اس کا روزانہ استعمال چہرے کے داغ دھبے اور Acne کو دور کرکے رنگ کو نکھارتا ہے۔ Citrus Fruits کے اجزاء ماحول کے اثرات کو نرمی سے دور کرکے جلد کو خشک کیے بغیر پورز کو صاف کرتا ہے۔ جس سے آپ کی جلد خوبصورت گوری اور چمکدار نظر آتی ہے۔
طریقہ استعمال: فیشل کے پہلے مرحلے میں Acne Free Face Wash لے کر چہرہ گیلا کرکے ہلکے ہاتھ سے مساج کریں پھر سادہ پانی سے دھولیں۔
Cleansing: Step 2 کلینزنگ
Daily Cream Facial Cleanser
ملٹی وٹامن سے بھرپور Daily Cream Facial Cleanser گہرائی تک اثر انداز ہو کر جلد کو ماحول کے مضر اثرات سے پاک کرتا ہے۔ جلد کی قدرتی نمی کو برقرار رکھتے ہوئے چہرے پر شگفتگی اور شادابی لاتا ہے۔ بلیک اور وائٹ ہیڈز کو نکالتا ہے۔
کلینزر میں موجود Pro vitamin B5 رات کو چہرے پہ نئے سیلز بننے میں مدد کرتی ہے جس سے آپ کی جلد صبح کو صاف شفاف اور تروتازہ نظر آتی ہے۔ میک اَپ اتارنے کیلئے بھی بہترین انتخاب ہے۔
طریقہ استعمال: انگلیوں پر نرمی سے لگا کر تین سے چار منٹ کلیزنگ کریں۔ تاکہ مساموں کی گہرائی تک صفائی ہو جائے اس کے بعد سپنچ کی مدد سے صاف کرلیں یا دھولیں اور خشک کرلیں۔
Scrubbing: Step 4 سکربنگ
Apricot & Almond Scrub
Dalila Apricot & Almond Scrub دانے دار سکرب چہرے سے مردہ خلیوں اور دیگر آلودگیوں کو صاف کرکے نئے خلیے بننے کے عمل کو تیز کر دیتا ہے۔ جس سے چہرہ حسین اور تروتازہ ہو جاتا ہے۔ چہرے پر سے بلیک ہیڈز اور زائد آئل کو ختم کرکے ایکنی بننے کے عمل کو روک دیتا ہے۔ اس میں شامل Arbutin اور Kojic Acid گہرائی تک جذب ہو کر داغ دھبے دور کرکے قدرتی اور دیرپا گورا پن دیتے ہیں۔
طریقہ استعمال: چہرے اور گردن پر پانچ سے دس منٹ تک upward اور گولائی کے رخ پہ مساج کریں۔ پھر چہرے کو دھولیں۔ سکن کے آئلی حصے پر مساج ہلکے ہاتھ سے کریں۔
Steam: Step 5 سٹیم
چہرے پر Dalila Daily Cream Facial Cleanser کی ہلکی سی تہہ لگا کر دو فٹ کے فاصلے سے سٹیم دیں۔ پانچ منٹ کے بعد بلیک ہیڈز اور وائٹ ہیڈز صاف کرکے چہرہ ٹشو کی مدد سے صاف کریں۔
Massage: Step 6 مساج
Dalila Tripple Action Cream میں شامل Anti aging اجزاء چہرے پر جھریوں کے عمل کو روکتی ہے اور عمر بڑھنے کے اثرات کو ختم کرتی ہے۔
طریقہ استعمال: Dalila Tripple Action Cream فنگر ٹپس کی مدد سے اپلائی کریں رنکل (Wrinkle) کا خیال رکھتے ہوئے پندرہ منٹ تک ہلکے ہاتھوں سے مساج کریں۔ پریشر پوائنٹ کا خیال رکھیں۔ مساج کے بعد گیلے اسپنج سے صاف کر دیں۔
نوٹ: Tripple Action Cream میں شامل Anti Wrinkle / Anti Aging اجزاء مطلوبہ مقدار میں شامل کر دیئے گئے ہیں الگ سے Anti Wrinkle Serum استعمال کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
Mask: Step 7 ماسک
Dalila Peel off Mask
یہ چھلکے کی طرح اتر جانے والا ماسک ہے۔ یہ جلد کی گہرائی تک اثر انداز ہو کر Dust اور دوسری کثافتوں کو نکالنے کے ساتھ بلیک ووائٹ ہیڈز کو بھی جڑ سے نکالتا ہے۔ اور چہرے پر قدرتی lifting اور تناؤ لاتا ہے۔
طریقہ استعمال: چہرے کے بالوں کا خیال رکھے بغیر آنکھوں سمیت پورے چہرے پر لگا دیں بیس منٹ تک ماسک لگا رہنے دیں اور اس کے بعد ایک پیس میں ماسک کو اُتار دیں۔
Dalila Skin Polish Kit Includes:
Acne Free Face Wash: Gentle face wash cleans deep into pores and polishes dull and acne pore skin into fairer and clearer look. Special ingredients work together to cut through oil, dissolving dirt and impurities without over dyeing and irritation.
Daily Cream Facial Cleanser: Vitamins enriched cleanser deep cleanses and moisturizes skin, leaving it supple, glowing and youthful. Removes make-up and impurities gently and effectively and maintains the natural moisture of your skin. With pro vitamin B-5 helps supports your skin natural process during night revealing the skin looking fresh and glowing in the morning.
Apricot & Almond Scrub: Gentle exfoliating beads removes excess oil and buff away dead cells to instantly reveal smooth radiant skin. Scrubbing stimulates blood flow and cell turn over helps fight against aging and exfoliating action maintains youthful glow.
Peel off Mask: Extra strength peel off mask blooded with active ingredients and tightens pores, removed black head & refines the skin. Helps remove dead skin and dirt for a smooth complexion and exfoliating action boost skin radiant and add fresh glow to your skin.
I use this with a buff pad and my skin feels amazing