No Products in the Cart
Dalila Oily Acne Skin Facial
Washing: Step 1 واشنگ
Acne Free Face Wash
یہ فیس واش وائٹنگ کے اجزاء پر مشتمل ہے اس کا روزانہ استعمال چہرے کے داغ دھبے اور Acne کو دور کرکے رنگ کو نکھارتا ہے۔ Citrus Fruits کے اجزاء ماحول کے اثرات کو نرمی سے دور کرکے جلد کو خشک کیے بغیر پورز کو صاف کرتا ہے۔ جس سے آپ کی جلد خوبصورت گوری اور چمکدار نظر آتی ہے۔
طریقہ استعمال:فیشل کے پہلے مرحلے میں Acne Free Face Wash لے کر چہرہ گیلا کرکے ہلکے ہاتھ سے مساج کریں پھر سادہ پانی سے دھولیں۔
Cleansing: Step 2 کلینزنگ
Daily Cream Facial Cleanser
ملٹی وٹامن سے بھرپور Daily Cream Facial Cleanser گہرائی تک اثر انداز ہو کر جلد کو ماحول کے مضر اثرات سے پاک کرتا ہے۔ جلد کی قدرتی نمی کو برقرار رکھتے ہوئے چہرے پر شگفتگی اور شادابی لاتا ہے۔ بلیک اور وائٹ ہیڈز کو نکالتا ہے۔
کلینزر میں موجود Pro vitamin B5 رات کو چہرے پہ نئے سیلز بننے میں مدد کرتی ہے جس سے آپ کی جلد صبح کو صاف شفاف اور تروتازہ نظر آتی ہے۔ میک اَپ اتارنے کیلئے بھی بہترین انتخاب ہے۔
طریقہ استعمال:انگلیوں پر نرمی سے لگا کر تین سے چار منٹ کلیزنگ کریں۔ تاکہ مساموں کی گہرائی تک صفائی ہو جائے اس کے بعد سپنچ کی مدد سے صاف کرلیں یا دھولیں اور خشک کرلیں۔
Scrubbing: Step 4 سکربنگ
Refining Skin Polish
Refining Skin Polish میں شامل Mild Scrubbing agents ایکنی والی حساس جلد کو چھبن کیے بغیر چہرے کے داغ دھبے، چھائیاں اور بلیک ہیڈز صاف کرنے کے ساتھ ساتھ ایکنی کے نشان بھی ختم کرتی ہے اس میں شامل Acne fight فارمولا ایکنی پر جراثیم اور انفیکشن کو کنٹرول کرتا ہے اور جلد کے زائد آئل کو کنٹرول کرکے ایکنی بننے کے عمل کو روکتا ہے۔
طریقہ استعمال:ایکنی فیشل میں اسکربنگ اہم مرحلہ ہے۔ ایکنی والی جگہ پر ہرگز اسکربنگ نہ کریں۔ ہلکی یا شروع ہونے والی ایکنی پر Refining skin polish لگا کر ہلکے ہاتھ سے مساج کریں اور پانچ منٹ کے لیے لگا چھوڑ دیں اور تین منٹ مساج کے بعد اسپنج کی مدد سے صاف کر دیں۔
Steam: Step 5 سٹیم
آئلی سکن پر سٹیم دینے کی ضرورت نہیں۔
Massage: Step 6 مساج
Dalila Massage Cream
Dalila Massage Cream میں شامل ایلوویرا اور ملٹی وٹامن جلد کو بہترین غذائیت فراہم کرکے اس کو تروتازگی و خوبصورتی دیتے ہیں اس میں شامل آربوٹین اور کوجک ایسڈ جلد کے داغ دھبے اور چھائیوں کو دور کرکے چہرے کو جوان اور خوبصورت احساس بخشتے ہیں۔
طریقہ استعمال: چہرے اور گردن پر پانچ سے دس منٹ upward مساج کریں اس کے بعد صاف کر دیں۔
نوٹ: Dalila Massage Cream میں رنگ گورا کرنے والے اجزاء مطلوبہ مقدار میں شامل کر دیئے گئے ہیں علیحدہ سے whitening Serum ڈالنے کی ضرورت نہیں ہے۔
Mask: Step 7 ماسک
Dead Sea Mud Mask
منفرد نمکیاتی ماسک جلد سے زائد آئل ہٹا کر گہرائی تک صفائی کرکے ایکنی بننے کے عمل کو بھی کنٹرول کرتا ہے اور چہرے کی جلد کو قدرتی تناؤ دیتا ہے۔ جس سے چہرے پر جھریاں اور لکیریں پڑنے کا عمل سست ہو جاتا ہے۔ اس کے مسلسل استعمال سے آپ کی جلد خوبصورت صحت مند اور پرکشش نظر آنے لگتی ہے۔
طریقہ استعمال: آنکھوں سمیت پورے چہرے پر لگا دیں۔ پندرہ منٹ تک لگا رہنے دیں۔ اس کے بعد ہلکا سا مساج کرکے دھولیں۔
Dalila UK Oily Acne Skin Facial Kit Includes:
Acne Free Face Wash: Gentle face wash cleans deep into pores and polishes dull and acne pore skin into fairer and clearer look. Special ingredients work together to cut though oil, dissolving dirt and impurities without over dying and irritation.
Daily Cream Facial Cleanser: Vitamins enriched cleanser deep cleanses and moisturizes skin, leaving it supple, glowing and youthful. Removes make-up and impurities gently and effectively and maintains the natural moisture of your skin. With pro vitamin B-5 helps supports your skin natural process during night revealing the skin looking fresh and glowing in the morning.
Refining Skin Polish: Micro Beads removes excess oil and polish dead cells to instantly reveal fresh and radiant skin. Unique formula helps minimize the appearance of dark spots and various pigmentation irregularities for a more even complexion.
Massage Cream: Enriched with aloe Vera extract imparts proper nutrition and moisture to your face. Blend of Kojak acid and arbutus cures the damaged tissues of skin and unclogs the blocked pores and drives out free radicals and black heads from your skin.
6: Dead Sea Mud Mask: Unique blend of dead sea minerals and natural extracts deeply cleans and detoxifies pores for a fresh even complexion. Imparts tightening effect on the skin hence reducing pores, wrinkles and fine lines. Absorbs excess oil as it soothes and hydrates for a radiant skin.
Quality "spa style" exfoliation goes down daily! Woohooo :-)