روغن لونگ
(مقدار خوراک: ایک قطرے تک)
دانتوں اور مسوڑھوں کے دردوں پر لگانے سے فوراً آرام دیتا ہے۔ گھٹیا، جوڑوں ، پھٹوں اور ریڑھ کی ہڈیوں کے دردوں پر براہ راست یا روغن مچھلی کے ساتھ برابر مقدار میں ملاکر لگاتے ہیں۔ جنسی کمزوری دور کرنے کے لئے عضو پر طریقے سے مالش کرتے ہیں۔ کنپٹیوں اور پیشانی پر ملنے سے سردرد دُور کرتا ہے۔ مچھروں کو بھگانے اور ملریا سے بچنے کے لیے نیم کے تیل یا کسی بھی دوسرے تیل کے ساتھ ملاکر جسم کے برہنہ حصے پر لگاتے ہیں۔
نوٹ:
(1) استعمال کرنے سے پہلے مستند معالج سے مشورہ ضرور کریں۔
(2) جہاں پر مقدار خوراک نہیں لکھی، انہیں بطور خوراک صرف مستند معالج کے مشورے سے استعمال کریں۔
(3) جہاں پر مقدار خوراک لکھی ہے وہ چوبیس گھنٹوں کیلئے ہے۔
(4) بچوں کی پہنچ سے دُور رکھیں۔ بچوں کے لیے استعمال سے پہلے مستند معالج سے ضرور مشورہ کرلیں۔
This Superior Quality Product Promise Hygienic & Refreshing Standards. It has all the benefits of an exceptional product.
- Fresh Oil
- Natural Oil
- Halal
- 100% Pure
Ingredients: Clove
Precautions: Avoid moisture & heat. Keep bottle tightly closed. Store in a cool dry place. Do not refrigerate. Keep out of the reach of children. Do not drop, glass bottle inside.
Manufacture: Haque Planters
Country Of Origin: Pakistan
Product Weight: 10 ML & 30 ML