Haque Planters Sandal Oil
  • SKU: Hpso-1
  • Availability: in stock Many in stock Out of stock You can purchase this product but it's out of stock

Haque Planters Sandal Oil

Rs.150
DESCRIPTION
صندل کا تیل

(مقدار خوراک: ایک سے دو قطرے تک)

اسے عموماً ورم مثانہ سوازک پیشاب کی سوزش اور جلن میں ایک سے دو قطرے بتاشے یا دودھ کے ساتھ کھاتے ہیں۔ پرانی بد بو دار بلغمی کھانسی میں ایک سے دو قطرے بتاشے کے ساتھ کھاتے ہیں۔

نوٹ:

(1) استعمال کرنے سے پہلے مستند معالج سے مشورہ ضرور کریں۔
(2) جہاں پر مقدار خوراک نہیں لکھی، انہیں بطور خوراک صرف مستند معالج کے مشورے سے استعمال کریں۔
(3) جہاں پر مقدار خوراک لکھی ہے وہ چوبیس گھنٹوں کیلئے ہے۔
(4) بچوں کی پہنچ سے دُور رکھیں۔ بچوں کے لیے استعمال سے پہلے مستند معالج سے ضرور مشورہ کرلیں۔

This Superior Quality Product Promises Hygienic & refreshing Standards. It has all the benefits of an exceptional product.

Natural Oil
Essential Oil
High Quality
Cough Oil

Ingredients: Sandal oil

Precautions: Avoid moisture & heat. Keep bottle tightly closed. Store in a Cool dry place. Do not refrigerate. Keep out of the reach of children. Do not drop, glass bottle inside.

Manufactured By : Haque Planters International

Country of Origin: Pakistan

Weight: 10 ML & 30 ML
REVIEWS
BACK TO TOP