Haque Planters Staff Tree 10 ml
  • SKU: Hpst-1
  • Availability: in stock Many in stock Out of stock You can purchase this product but it's out of stock

Haque Planters Staff Tree 10 ml

Rs.149
DESCRIPTION
PRODUCT DESCRIPTION
مالکنگنی کا تیل

(مقدار خوراک: ایک سے دو قطرے تک)

تلوؤں اور ہتھیلی میں ملنے سے بینائی تیز ہوتی ہے عرق النساء، گھٹیا، فالج، لقوہ، درد پہلو و کمر، جسم کے بے حس حصے اور کمزور پٹھوں پر کافی عرصے مالش کرنا مفید ہے۔

نوٹ:

(1) استعمال کرنے سے پہلے مستند معالج سے مشورہ ضرور کریں۔
(2) جہاں پر مقدار خوراک نہیں لکھی، انہیں بطور خوراک صرف مستند معالج کے مشورے سے استعمال کریں۔
(3) جہاں پر مقدار خوراک لکھی ہے وہ چوبیس گھنٹوں کیلئے ہے۔
(4) بچوں کی پہنچ سے دُور رکھیں۔ بچوں کے لیے استعمال سے پہلے مستند معالج سے ضرور مشورہ کرلیں۔

Avoid Moisture
Hair Oil
Avoid Moisture & Heat. Keep bottle tightly closed store in cool dry place do not refrigerate. Keep out of the reach of children Do not drep. Glass bottle inside.

Ingredients: Hair Oil
REVIEWS
BACK TO TOP