DESCRIPTION
اخروٹ کا تیل
(مقدار خوراک: پانچ قطرے سے آدھ چمچ تک)
بالوں کو مضبوط کرتا ہے۔ جلد پر لگانے سے داد کلف، داغ دھبے دور کرتا ہے، منقہ کے ساتھ کھانے سے بڑھاپا دور کرتا ہے، خون کی پیدائش بڑھاتا ہے۔ لو بلڈپریشر کے مریضوں کو آرام دیتا ہے، جنسی قوت میں اضافہ کرتا ہے۔ اکڑے ہوئے پٹھوں پر مالش کرنے سے پٹھوں کو نرم کرم کرتا ہے۔ امراض بالخورہ میں بال واپس لاتا ہے۔ سر کے جوئیں مارتا ہے۔ ناک میں ٹپکانے سے فالج لقوہ میں آرام دیتا ہے۔
نوٹ:
(1) استعمال کرنے سے پہلے مستند معالج سے مشورہ ضرور کریں۔
(2) جہاں پر مقدار خوراک نہیں لکھی، انہیں بطور خوراک صرف مستند معالج کے مشورے سے استعمال کریں۔
(3) جہاں پر مقدار خوراک لکھی ہے وہ چوبیس گھنٹوں کیلئے ہے۔
(4) بچوں کی پہنچ سے دُور رکھیں۔ بچوں کے لیے استعمال سے پہلے مستند معالج سے ضرور مشورہ کرلیں۔
This Walnut Oil is Naturally Filtered 100% Pure Edible Oil, made out of High Quality fresh and natural walnuts. It does not natural Walnuts, It does not contain any Base Oil or any Laboratory Chemical Ingredients.
Natural Oi
Essential Oil
High Quality
Anti Acne
Hair Growth
Pain OIl
Ingredients: Juglans regia Oil
Precautions: Avoid moisture & heat. Keep bottle tightly closed. Store in a Cool dry place. Do not refrigerate. Keep out of the reach of children. Do not drop, glass bottle inside.
Manufactured By: Haque Planters International
Country of Origin: Pakistan
Weight: 10 ML & 30 ML